تزکیہ نفس واخلاق


ہم اِس عنوان(تزکیہ واحسان)یعنی حقیقی تصوف کو مرتب انداز میں قرنِ اول (صحابہ کرام ؓکے زمانہ) سے مربوط کرتے ہوئے پیش کرنے کی کوشش کررہے ہیں جو کمال ِایمان ،اخلاق ِحمیدہ  کے اعلیٰ درجات کو حاصل کرنے اور اخلاقِ رزیلہ سے حد درجہ اجتناب کرنے کا درس دیتا ہے، نیز روح وروحانیت کو حقیقی سکون  پہنچانے کاذریعہ اور حلاوتِ ایمانی پانے کی تدابیر میں سے ایک تدبیر ہے، لیکن آج دین کے اِس مہتم بالشان شعبہ کو نظر انداز  کیاجارہا ہے، بلکہ اُس کوبُری نگاہ سے دیکھا جارہا ہے  اور اُس کے متعلق ایسی ایسی نازیبا باتیں کہی اور لکھی جارہی ہیں جو حقیقی تصوف کے بالکل مغائر ہے ،اِس لئےہم اِس عنوان میں انشاءاللہ تعالی حقیقی تصوف کو جو آنحضرتﷺ سے لےکر آج تک حقیقی اللہ والوں میں تسلسل کے ساتھ چلاآرہا ہے، اُس کو اوراُس کی تعلیمات ،اصطلاحات ،خصوصیات وغیرہ کو مدلل طریقہ پر پیش کرنے کی کوشش کریں گے، اورتصوف سے متعلق جو غلط فہمی پھیلادی گئی ہے،جس کا حقیقی تصوف سے کوئی تعلق نہیں ، اُس کو بھی وضاحت کے ساتھ پیش کیا جائےگا،اِس کے علاوہ حضراتِ صوفیائے کرام ؒنےجس لائن سے بھی  امت کی نمایاخدمات کی ہیں، اُس کو،اور اُن کی سوانح ِحیات ،ملفوظات ومکتوبات ،اور باحیات حقیقی صوفیائےکرام سے رابطہ کے  ذرائع اور اُن سے استفادہ کی شکلوں وصورتوں کوبھی پیش کیا جاتے رہے گا ، نیز اِس سلسلہ کے اہم مضامین وکتابیں بھی پیش کی جاتی رہیں گی۔

نوٹ:اگر آپ کے پاس اس سلسلہ کا مستند مواد یا کتاب pdf فائل کی شکل میں موجود ہوں تو ہم کوبھیج کرقرآن  کریم کی آیت: (تَعَاوَنُوْا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوَى )
(مومنوں کی صفات میں سے ایک صفت یہ ہے کہ وہ) بھلائی  اور پرہیزگاری  کے کاموں میں ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں کا مصداق بنیں،اگر انتظامیہ مناسب خیال کرے تو ان شاءاللہ تعالی اس کو سائٹ پر ڈالا جائےگا۔ 

★=====★

No comments:

Post a Comment

سیدنا ابوھریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے۔
لوگوں سے اپنے لۓ کثرت سے احپھی دعائیں کروایا کرو۔ بندہ نہیں جانتا کہ کس کی دعا اس کے حق میں قبول کی جاۓ۔ یا کس کی دعا کی وجہ سے اس پر رحم کیا جاۓ۔
کنزالعمال، (3188)
●موطا امام مالک●

نوٹ: اگر آپ کے پاس اس سلسلہ کا مستند مواد یا کتاب pdf فائل کی شکل میں موجود ہوں تو ہم کوبھیج کرقرآن  کریم کی آیت: 

(تَعَاوَنُوْا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوَى )
(مومنوں کی صفات میں سے ایک صفت یہ ہے کہ وہ) بھلائی  اور پرہیزگاری  کے کاموں میں ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں کا مصداق بنیں،اگر انتظامیہ مناسب خیال کرے تو ان شاءاللہ تعالی اس کو سائٹ پر ڈالا جائےگا۔ 

★=====★

♥کآپ کی دعاؤں کا طالب♥


⊙ جزاكم الله کل خير واحسن جزاء فی الدنيا والاخرة⊙