♥خرم♥
♥خرم کے معنی♥
ایرانیوں کے آٹھویں مہینے کا نامپہاڑ کی چوٹی
تر و تازہ
ناک کے پردے میں سوراخ کرنا
کم ہونا
ہر مہینے کی آٹھویں تاریخ
ہٹ جانا
خرم کے مترادفات
پھٹنا
تروتازہ
خوسند
خوش
سرسبز
شاد
شاداب
شاداں
شادمان
شادماں
فرحاں
مسرور
کاٹنا
♥خرم کے انگریزی معنی♥
●cheerful
●enmity
●gay
●glad
●happy
●hostility [A~ خصم]
●merry
♥خرم سے متعلق کہاوت، محاورے اور ضرب المثل♥
●اسپ تازی شدہ مجروح بہ زیر پالان۔ طوق زریں ہمہ در گردن خرمے بینم
●خرمن ہستی پر بجلی گرنا
●خرمن ہستی (کو) جلانا
●خرمن ہستی پر بجلی گرانا
●داد عیش (و خرمی یا نشاط) دینا
●ہم خرماد ہم ثواب
♥خرم سے متعلق اشعار♥
کہا میرا اگر مانے گا اس دم
تو جی بخشوں گی تیرا ہوکے خرم
ہے محال عقل زیر آسماں
حرص و جس دل میں وہ خرم رہے
میں نے جانا لے چلے گی یہ گلستان کی طرف
یا کنار آب یا خرم بیاباں کی طرف
رقیب کیوں نے ہو خرم نماہارا اے صاحب
مثل ہے پیٹ کہاں چھپ سکے ہے دائی سے
وہیں مہتر سارباں نے طعام
کھلا کر کیا خرم و شاد کام
سنگات اپنے اپنیاں لے خرم سکیاں
کہ دم نمنے تھیاں سو وو ہمدم سکیاں
No comments:
Post a Comment
سیدنا ابوھریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے۔
لوگوں سے اپنے لۓ کثرت سے احپھی دعائیں کروایا کرو۔ بندہ نہیں جانتا کہ کس کی دعا اس کے حق میں قبول کی جاۓ۔ یا کس کی دعا کی وجہ سے اس پر رحم کیا جاۓ۔
کنزالعمال، (3188)
●موطا امام مالک●
نوٹ: اگر آپ کے پاس اس سلسلہ کا مستند مواد یا کتاب pdf فائل کی شکل میں موجود ہوں تو ہم کوبھیج کرقرآن کریم کی آیت:
(تَعَاوَنُوْا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوَى )
(مومنوں کی صفات میں سے ایک صفت یہ ہے کہ وہ) بھلائی اور پرہیزگاری کے کاموں میں ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں کا مصداق بنیں،اگر انتظامیہ مناسب خیال کرے تو ان شاءاللہ تعالی اس کو سائٹ پر ڈالا جائےگا۔
★=====★
♥کآپ کی دعاؤں کا طالب♥
⊙ جزاكم الله کل خير واحسن جزاء فی الدنيا والاخرة⊙