♥د♥

♥د♥

♥د کے معنی♥
ابجد میں اس کے چار عدد فرض کئے گئے ہیں

اردو کا گیارہواں ‘ فارسی کا دسواں ‘ عربی کا آٹھواں حرف اور دیوناگری رسم الخط کا اٹھارھواں وینجن ہے اور ونتی وینجنوں میں سے دوسرا ہے

اسے دال ابجد۔ غیر منقوطہ یا مہملہ بھی کہتے ہیں

الفاظ کے آخیر میں مصدریت کے معنی دیتا ہے جیسے اچھل کود

تلفظ دال

جنتری میں بدھ کا دن ظاہر کرتا ہے

حساب جمل میں اس کے چار عدد فرض کئے گئے ہیں

عربی کا آٹھواں فارسی کا دسواں اردو کا گیارہواں ہندی کا اٹھارہواں حرف

علم الافلاک میں ستارہ عطارد یا برج اسد کا نشان ہے

یہ حرف فارسی و ہندی میں متعدد حروف سے بدل جاتا ہے


♥د کے انگریزی معنی♥
●(in jummal reckoning)
●blameless
●eleventh letter of Urdu alphabet (also called da'l-e moh'malah)
●guiltless
●sinless


♥د سے متعلق کہاوت، محاورے اور ضرب المثل♥

●‌جان بچی لاکھوں پائے (خیر سے بدھو گھر کو آئے)
●‌جان جانے دینا
●‌داتا کا دان غریب کا اشنان
●‌دمش برداشتم مادہ برآمد
●‌دکھ بھریں بی فاختہ اور کوے میوے کھائیں
●‌سمپت سے بھٹیا نہیں۔ دلدر سے ٹوٹن
●‌گاؤں ‌بسنتے ‌بھوتلے۔ ‌شہر ‌بسنتے ‌دیو
●‌کوئلوں ‌کی ‌دلالی ‌میں ‌(منہ ‌بھی ‌کالا ‌کپڑے ‌بھی ‌کالے) ‌ہاتھ ‌کالے
●‌کوئی ‌آنکھوں ‌کا ‌اندھا ‌کوئی ‌عقل ‌کا ‌اندھا
●‌کوئی ‌نہ ‌پوچھے ‌بات ‌میرا ‌دھن ‌سہاگن ‌نام


♥د سے متعلق اشعار♥

اتم تاری د پنہاری چلی ساری صبا باری
اہو پیاری مری آری گلا باری توں بھوپالا

ہر گلی کوچہ ہے بستی کا پراچہ کی د کان
دھجئیں ہوکے اڑے بسکہ گریباں میرے

مکھ اُپر تیرے ہے ایسا جھل جھلاٹ
جس کے د یکھے ہوش نے باندھیا رخت

گاہ طوطی کا د ے ہے جھنکارا
گہ یہ شدت کہ گونجے گھر سارا

میں کہا د یکھ او سکے حسن کی جوت
نقد دل کے تری چرا غی ہے

نکھنڈسنس گنٹھ جوڑے کوں جو کھوں یک سور تارے توں
خزینے جیو د لا مخزن پئے گھر تھے چراتی کی

نہ د ے ماروں چوکھٹ سے سر کو تو کہیو
رسائی ہوا چاہیے اس کے در تک

کہے گئی دغا دے کر ہمسنا رانڈ
ہمیں کاں سوں خاوند کوں د یویں دانڈ

طوطا پری، لال دیا ، د پنسد
کہتے ہیں نامی انہیں اہل دکن

سچ ہے پھر وہ تو ماہ پیکر ہے
ذات د دولت میں ہم سےبہتر ہے


No comments:

Post a Comment

سیدنا ابوھریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے۔
لوگوں سے اپنے لۓ کثرت سے احپھی دعائیں کروایا کرو۔ بندہ نہیں جانتا کہ کس کی دعا اس کے حق میں قبول کی جاۓ۔ یا کس کی دعا کی وجہ سے اس پر رحم کیا جاۓ۔
کنزالعمال، (3188)
●موطا امام مالک●

نوٹ: اگر آپ کے پاس اس سلسلہ کا مستند مواد یا کتاب pdf فائل کی شکل میں موجود ہوں تو ہم کوبھیج کرقرآن  کریم کی آیت: 

(تَعَاوَنُوْا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوَى )
(مومنوں کی صفات میں سے ایک صفت یہ ہے کہ وہ) بھلائی  اور پرہیزگاری  کے کاموں میں ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں کا مصداق بنیں،اگر انتظامیہ مناسب خیال کرے تو ان شاءاللہ تعالی اس کو سائٹ پر ڈالا جائےگا۔ 

★=====★

♥کآپ کی دعاؤں کا طالب♥


⊙ جزاكم الله کل خير واحسن جزاء فی الدنيا والاخرة⊙