♥شہزادہ♥

♥شاہزادہ♥

♥شاہزادہ کے معنی♥
بادشاہ کا لڑکاپیارا بیٹاراج کنوارراج کنورشاہی خاندان کا ایک فرد
ملک زادہ
شاہزادہ کے مترادفات
ٹیکا
کنور


♥شاہزادہ کے انگریزی معنی♥
●a prince
●include


♥شاہزادہ سے متعلق اشعار♥

کہیا شاہزادہ کہ توں چوب منگ
تجے لیا کے دینے نہ کرسی درنگ

وہاں تھے گیا شاہزادہ تنا
کھیا اب موافق نہیں یاں رہنا

دیکھیا شاہزادہ انپڑتی ہے لت
چھڑایا جو آدرمیاں کر مِنت

کہیا شاہزادہ کہ توں چوپ منگ
تجھے لیا کے دینے نہ کرسی درنگ

اگرچہ بڑ ادوکھ زادا ہوں میں
ولے نسل می شاہزادہ ہوں میں


No comments:

Post a Comment

سیدنا ابوھریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے۔
لوگوں سے اپنے لۓ کثرت سے احپھی دعائیں کروایا کرو۔ بندہ نہیں جانتا کہ کس کی دعا اس کے حق میں قبول کی جاۓ۔ یا کس کی دعا کی وجہ سے اس پر رحم کیا جاۓ۔
کنزالعمال، (3188)
●موطا امام مالک●

نوٹ: اگر آپ کے پاس اس سلسلہ کا مستند مواد یا کتاب pdf فائل کی شکل میں موجود ہوں تو ہم کوبھیج کرقرآن  کریم کی آیت: 

(تَعَاوَنُوْا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوَى )
(مومنوں کی صفات میں سے ایک صفت یہ ہے کہ وہ) بھلائی  اور پرہیزگاری  کے کاموں میں ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں کا مصداق بنیں،اگر انتظامیہ مناسب خیال کرے تو ان شاءاللہ تعالی اس کو سائٹ پر ڈالا جائےگا۔ 

★=====★

♥کآپ کی دعاؤں کا طالب♥


⊙ جزاكم الله کل خير واحسن جزاء فی الدنيا والاخرة⊙