♥م♥

♥م♥

♥م کے معنی♥
عربی کا چوبیسواں فارسی کا اٹھائیسواں سنسکرت یا ہندی کے حروف صحیح کا پچیسواں اردو کا اکتیسواں حرف جسے میم کہتے ہیں


♥م کے انگریزی معنی♥
●(according to jummal reckoning) 40
●the 31st letter of the Urdu alphabet
●thirty-first letter of Urdu alphabet (equivalent English m)
●thirty-first letter of Urdu alphabet (equivalent to English m)



♥م سے متعلق کہاوت، محاورے اور ضرب المثل♥

●‌دمش برداشتم مادہ برآمد
●(میں) ترمیم ہونا
●(کا) قدم درمیان ہونا
●(کو) دام میں لانا
●(کی) تعظیم بجا لانا
●(کے) دام میں آنا
●(کے) قدم بھاری ہونا
●(ہمیشہ) رہے نام اللہ کا
●آئی بہو آیا کام گئی بہو گیا کام
●آئے آم جائے لبیدہ

No comments:

Post a Comment

سیدنا ابوھریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے۔
لوگوں سے اپنے لۓ کثرت سے احپھی دعائیں کروایا کرو۔ بندہ نہیں جانتا کہ کس کی دعا اس کے حق میں قبول کی جاۓ۔ یا کس کی دعا کی وجہ سے اس پر رحم کیا جاۓ۔
کنزالعمال، (3188)
●موطا امام مالک●

نوٹ: اگر آپ کے پاس اس سلسلہ کا مستند مواد یا کتاب pdf فائل کی شکل میں موجود ہوں تو ہم کوبھیج کرقرآن  کریم کی آیت: 

(تَعَاوَنُوْا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوَى )
(مومنوں کی صفات میں سے ایک صفت یہ ہے کہ وہ) بھلائی  اور پرہیزگاری  کے کاموں میں ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں کا مصداق بنیں،اگر انتظامیہ مناسب خیال کرے تو ان شاءاللہ تعالی اس کو سائٹ پر ڈالا جائےگا۔ 

★=====★

♥کآپ کی دعاؤں کا طالب♥


⊙ جزاكم الله کل خير واحسن جزاء فی الدنيا والاخرة⊙