♥ش♥
♥ش کے معنی♥
اردو کا انیسواں دیوناگری کا پینتالیسواں اور چھیالیسواں فارسی کا سولھواں اور عربی کا تیرھواں حرف ہے
اسے شین منقوطہ یا معجمہ بھی کہتے ہیں
تلفظ شین
حساب ابجد میں اس کے تین سو عدد ہیں
عربی میں شوال اور شعبان کے مہینے کو ظاہر کرتا ہے
عربی کا تیرھواں اردو کا انیسواں ہندی یا سنسکرت کے حروف صحیح کا تیسواں حرف جسے شین معجمہ منقوطہ یا قرشت بھی کہتے ہیں
فارسی میں اسما کے بعد بالفتح آنے سے قبضہ ظاہر کرتا ہے اور اُس کا معنی دیتا ہے
♥ش کے انگریزی معنی♥
●(colloquially called ba'rá sí) nineteenth letter of urdu alphabet (equivalent to english sh)
●(in jummal recoking) 300
●occasion
●riotous
●the nineteenth letter of the urdu alphabedt
●umultous
♥ش سے متعلق کہاوت، محاورے اور ضرب المثل♥
●داتا کا دان غریب کا اشنان
●دمش برداشتم مادہ برآمد
●گاؤں بسنتے بھوتلے۔ شہر بسنتے دیو
●کھڑا تختہ پڑا شہتیر
●(پر) شاق گزرنا
●(گاہ) گاہے باشد کہ کود کے ناداں۔ ز غلط بر ہدف زند تیرے
●(کے ) دامن پر فرشتے نماز پڑھیں
●(کے) منہ میں گھی شکر
●(ہمیشہ) رہے نام اللہ کا
●آؤ جاؤ گھر تمہارا‘ کھانا مانگے دشمن ہمارا
♥ش سے متعلق اشعار♥
ناوک چلے حسین کے لشکر پہ دس ہزار
چھپن جواں ہوئے ش دیں پر اُدھر نثار
جذب و اسلوب راہ حقیقت میں کچھ نہیں
یہ کشہ ش تو مرحلہ درمیاں میں ہے
No comments:
Post a Comment
سیدنا ابوھریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے۔
لوگوں سے اپنے لۓ کثرت سے احپھی دعائیں کروایا کرو۔ بندہ نہیں جانتا کہ کس کی دعا اس کے حق میں قبول کی جاۓ۔ یا کس کی دعا کی وجہ سے اس پر رحم کیا جاۓ۔
کنزالعمال، (3188)
●موطا امام مالک●
نوٹ: اگر آپ کے پاس اس سلسلہ کا مستند مواد یا کتاب pdf فائل کی شکل میں موجود ہوں تو ہم کوبھیج کرقرآن کریم کی آیت:
(تَعَاوَنُوْا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوَى )
(مومنوں کی صفات میں سے ایک صفت یہ ہے کہ وہ) بھلائی اور پرہیزگاری کے کاموں میں ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں کا مصداق بنیں،اگر انتظامیہ مناسب خیال کرے تو ان شاءاللہ تعالی اس کو سائٹ پر ڈالا جائےگا۔
★=====★
♥کآپ کی دعاؤں کا طالب♥
⊙ جزاكم الله کل خير واحسن جزاء فی الدنيا والاخرة⊙