♥خ♥

♥خ♥

♥خ کے معنی♥
تلفظ خے۔ اردو کا دسواں فارسی کا نواں اور عربی کا ساتواں حرف ہے ہندی اور سنسکرت میں یہ حرف نہیں مگر کھ کے نیچے نقطہ دے کر خ بنالیتے ہیں اسے خائے منقوطہ یا معجمہ بھی کہتے ہیں حساب ابجد میں اس کے ٦٠٠ عدد فرض کئے گئے ہیں علم الافلاک میں ستارہ منگل یا مریخ کو ظاہر کرتا ہے

حساب جمل میں اس کے ٦٠٠ عدد فرض کئے گئے ہیں 

عربی کا ساتواں فارسی کا نواں اردو کا دسواں حرف جس کی آواز تالو کے اوپر سے نکلتی اور خائے معجمہ منقوط یا شخذ کے نام سے لکھی اور بولی جاتی ہے

یہ حرف جیم عربی سین معجمہ غین منقوط قاف کا ف عربی اور ہائے ہوز سے بدلتا ہے لیکن ماضی یا مصدر میں جو خے واقع ہوتی ہے وہ اکثر زائے عربی سے بدل جایا کرتی ہے چنانچنہ دوختن ریختن سوختن تاختن باختن ساختن آموختن آمیختن وغیرہ مصدروں کے مضارع سے معلوم ہوسکتا ہے اس کے علاوہ کبھی سین مہملہ اور شین معجمہ سے بھی ایسے موقع پر بدل ہوجاتا ہے جیسا کہ شاختن اور فروختن کے مضارع سے ظاہر ہوتا ہے


♥خ کے انگریزی معنی♥
●(in jummal reckoning) 600
●slink away
●sneak away
●tenth letter of Urdu alphabet (equivalent to gutteral Scottish (ch))


♥خ سے متعلق کہاوت، محاورے اور ضرب المثل♥

●‌جان بچی لاکھوں پائے (خیر سے بدھو گھر کو آئے)
●‌دکھ بھریں بی فاختہ اور کوے میوے کھائیں
●‌کھڑا ‌تختہ ‌پڑا ‌شہتیر
●(چکنایا) چکنیا فقیر مخمل کا لنگوٹ
●(خون کے نالے) خون کی ندیاں بہانا۔ بہنا
●آؤ دوگانہ چٹکی (پڑوسن چپٹی) کھیلیں خالی سے بیگار بھلی
●آئندہ اختیار بدست مختار
●آئی بی عاقلہ‘ سب کاموں میں داخلہ
●آئینہ خیال میں جلوہ عروس مرگ دکھلانا
●آئینہ رخسار پر گرد ملال ہونا یا مکدر ہونا


♥خ سے متعلق اشعار♥

شاید کہ دست غیر رہا رات شانہ کش
اس زلف تاب دادہ میں کچھ اج خ نہ تها



No comments:

Post a Comment

سیدنا ابوھریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے۔
لوگوں سے اپنے لۓ کثرت سے احپھی دعائیں کروایا کرو۔ بندہ نہیں جانتا کہ کس کی دعا اس کے حق میں قبول کی جاۓ۔ یا کس کی دعا کی وجہ سے اس پر رحم کیا جاۓ۔
کنزالعمال، (3188)
●موطا امام مالک●

نوٹ: اگر آپ کے پاس اس سلسلہ کا مستند مواد یا کتاب pdf فائل کی شکل میں موجود ہوں تو ہم کوبھیج کرقرآن  کریم کی آیت: 

(تَعَاوَنُوْا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوَى )
(مومنوں کی صفات میں سے ایک صفت یہ ہے کہ وہ) بھلائی  اور پرہیزگاری  کے کاموں میں ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں کا مصداق بنیں،اگر انتظامیہ مناسب خیال کرے تو ان شاءاللہ تعالی اس کو سائٹ پر ڈالا جائےگا۔ 

★=====★

♥کآپ کی دعاؤں کا طالب♥


⊙ جزاكم الله کل خير واحسن جزاء فی الدنيا والاخرة⊙