♥ر♥
♥ر کے معنی♥
اسے رائے مہملہ غیر منقوطہ یا قرشت بھی کہتے ہیں ۔ ابجد میں اس کے ٢٠٠ عدد فرض کئے گئے ہیں۔ علم نجوم میں چاند کو اور عربی میں ربیع الاول کے مہینے کو ظاہر کرتا ہے۔ عموماً ل سے بدل جاتا ہے۔ فارسی میں د ز ژ ل ن سے بدل جاتا ہے۔ بِالکسر دیوناگری کا ساتواں سور ہے
تلفظ رے اردو کا چودہواں، فارسی کا بارھواں اور عربی کا دسواں حرف ہے
حساب جمل میں اس کے دو سو عدد فرض کئے گئے ہیں
دیوناگری کا ستائیواں وینجن اور دوسرا آدھا سور ہے
عربی کا دسواں فارسی کا بارہواں اردو کا چودھواں ہندیکا ستائیسواں حرف صحیح جسے راے مہملہ‘ راے غیر منقوطہ راے قرشت بھی کہتے ہیں
یہ حرف زیادہ تر لام سے اکثر زبانوں میں اور پ ٹ ڈ س ش غ ک گ ن و سے بعض زبانوں میں بدلتا ہے
تلفظ رے اردو کا چودہواں، فارسی کا بارھواں اور عربی کا دسواں حرف ہے
حساب جمل میں اس کے دو سو عدد فرض کئے گئے ہیں
دیوناگری کا ستائیواں وینجن اور دوسرا آدھا سور ہے
عربی کا دسواں فارسی کا بارہواں اردو کا چودھواں ہندیکا ستائیسواں حرف صحیح جسے راے مہملہ‘ راے غیر منقوطہ راے قرشت بھی کہتے ہیں
یہ حرف زیادہ تر لام سے اکثر زبانوں میں اور پ ٹ ڈ س ش غ ک گ ن و سے بعض زبانوں میں بدلتا ہے
♥ر کے انگریزی معنی♥
●(in jummal reckoning) 200
●(un jummal reckoning) 200
●fourteenth letter of Urdu alphabet (equivalent to English r) also called ra'e moh ' malah ro ra-e ghair manqoo'tah
●fourteenth letter of Urdu alphabet (equivalent to English r) also called ra'e moh' malah or ra-e ghair manqoo'tah
●the fourteenth letter of Urdu alphabe *r*
●tthe fourteenth letter of Urdu alphabets
●triliteral
♥ر سے متعلق کہاوت، محاورے اور ضرب المثل♥
●جان بچی لاکھوں پائے (خیر سے بدھو گھر کو آئے)
●چار باسن ہوتے ہیں تو کھڑکتے ہیں
●چور کا کوئی حمایتی نہیں
●داتا کا دان غریب کا اشنان
●دمش برداشتم مادہ برآمد
●دکھ بھریں بی فاختہ اور کوے میوے کھائیں
●سمپت سے بھٹیا نہیں۔ دلدر سے ٹوٹن
●گاؤں بسنتے بھوتلے۔ شہر بسنتے دیو
●کلیجہ تر ہونا
●کوئی نہ پوچھے بات میرا دھن سہاگن نام
♥ر سے متعلق اشعار♥
اس میں مجھ میں بہت رہی تکرا ر
تب کہا قصہ اس نےآخرکار
تہرے دسن ہو ر لعل کے اوصاف ہوے جب باغ میں
لالہ دوکھوں رویا رکت یکسیا ہیا آنار کا
غیرت سوں کرے چاک گریباں‘ دل ر خوں
گرگل کی حمائل کوں ہم آغوش کرے توں
دالان میں ر ایک کو دوڑائے اور مجھے
چپکے سے یوں کہے تو لپٹ رہیو تھم کے ساتھ
روح الہام مدد ذہن پر اسرار مدد
کلک خوش کا ر مدد طبع گہر بار مدد
گو پچہ شیرے کسے باسیر روبہ پروزد
مردی کہ دارد کے رود آخ ر بگیلا ہوے پر
لیتا ہوں دل پہ آپ کی تلوار دیکھیے
اپنی جفائیں اور مرا پیا ر دیکھیے
تھا اس دل میں یہ ارمان
دودھوں پل ر ہوئے جوان
ہو ترک ساغر مے اس بہار میں کیونکر
کہ شاخ گل نے ر اک سو چمن میں جام لیا
دیوا ر پھاندنے میں دیکھو گے کام میرا
جب دم سے آکہوں گا صاحب سلام میرا
No comments:
Post a Comment
سیدنا ابوھریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے۔
لوگوں سے اپنے لۓ کثرت سے احپھی دعائیں کروایا کرو۔ بندہ نہیں جانتا کہ کس کی دعا اس کے حق میں قبول کی جاۓ۔ یا کس کی دعا کی وجہ سے اس پر رحم کیا جاۓ۔
کنزالعمال، (3188)
●موطا امام مالک●
نوٹ: اگر آپ کے پاس اس سلسلہ کا مستند مواد یا کتاب pdf فائل کی شکل میں موجود ہوں تو ہم کوبھیج کرقرآن کریم کی آیت:
(تَعَاوَنُوْا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوَى )
(مومنوں کی صفات میں سے ایک صفت یہ ہے کہ وہ) بھلائی اور پرہیزگاری کے کاموں میں ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں کا مصداق بنیں،اگر انتظامیہ مناسب خیال کرے تو ان شاءاللہ تعالی اس کو سائٹ پر ڈالا جائےگا۔
★=====★
♥کآپ کی دعاؤں کا طالب♥
⊙ جزاكم الله کل خير واحسن جزاء فی الدنيا والاخرة⊙