♥ سلام♥


♥سِلام♥

یا حبیب احمد مجتبٰی دل مبتلا کا سلام لو
جو وفا کی راہ میں کھو گیا اسی گمشدہ کا سلام لو

میں طلب سے باز نہ آؤں گا تو کرم کا ہاتھ بڑھائے جا
جو تیرے کرم سے ہے آشنا اسی آشنا کا سلام لو

یا حبیب احمد مجتبٰی دل مبتلا کا سلام لو
جو وفا کی راہ میں کھو گیا اسی گمشدہ کا سلام لو

میری حاضری ہومدینےمیں ملےلطف مجھ کوبھی جینےمیں
تیرا نور ہو میرے سنیے میں میری اس دعا کا سلام لو

یا حبیب احمد مجتبٰی دل مبتلا کا سلام لو
جو وفا کی راہ میں کھو گیا اسی گمشدہ کا سلام لو

وہ حسین جسن نے چھڑک کے خون چمن وفا کو ہرا گیا
اس جا نثار کا واسطہ کہ ہراک گدا کا سلام لو

یا حبیب احمد مجتبٰی دل مبتلا کا سلام لو
جو وفا کی راہ میں کھو گیا اسی گمشدہ کا سلام لو

کوئی مررہا ہے بہشت پر کوئی چاہتا ہے نجات کو
میں تجھی کو چاہوں خدا کرے میر اس دعا کا سلام لو

یا حبیب احمد مجتبٰی دل مبتلا کا سلام لو
جو وفا کی راہ میں کھو گیا اسی گمشدہ کا سلام لو

تما اولیاء کے بلند سر ہیں قدم پہ جن کے ہوئے
اسی پیارے غوث:rda:کا واسطہ ہم بے کسوں کا سلام لو

یا حبیب احمد مجتبٰی دل مبتلا کا سلام لو
جو وفا کی راہ میں کھو گیا اسی گمشدہ کا سلام لو

★======★

No comments:

Post a Comment

سیدنا ابوھریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے۔
لوگوں سے اپنے لۓ کثرت سے احپھی دعائیں کروایا کرو۔ بندہ نہیں جانتا کہ کس کی دعا اس کے حق میں قبول کی جاۓ۔ یا کس کی دعا کی وجہ سے اس پر رحم کیا جاۓ۔
کنزالعمال، (3188)
●موطا امام مالک●

نوٹ: اگر آپ کے پاس اس سلسلہ کا مستند مواد یا کتاب pdf فائل کی شکل میں موجود ہوں تو ہم کوبھیج کرقرآن  کریم کی آیت: 

(تَعَاوَنُوْا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوَى )
(مومنوں کی صفات میں سے ایک صفت یہ ہے کہ وہ) بھلائی  اور پرہیزگاری  کے کاموں میں ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں کا مصداق بنیں،اگر انتظامیہ مناسب خیال کرے تو ان شاءاللہ تعالی اس کو سائٹ پر ڈالا جائےگا۔ 

★=====★

♥کآپ کی دعاؤں کا طالب♥


⊙ جزاكم الله کل خير واحسن جزاء فی الدنيا والاخرة⊙